امپائرز ریفریز سیمینار لاہور میں ہوگا

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام 2 سے 4 مئی تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ایلیٹ پینل امپائرز اور ریفریز کیلئے سیمینار منعقد کرے گا جس سے آئی سی سی کے امپائرز، ریفریز خصوصی لیکچر دیں گے۔

Comments