Skip to main content
ایشین اسنوکر: شاہد آفتاب شکست کھا گئے
بھارت کے شہر اندور میں کھیلی جانے والی ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے شاہد آفتاب کوارٹر فائنل میں ناکامی کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے، جمعہ کو انہیں کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کے کھلاڑی پساکوم سوناوت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Comments
Post a Comment