پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کے سسر نے میچ فکسنگ کے الزامات پر ذوالقرنین حیدر کو پندرہ کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔
عدالتی نوٹس ذوالقرنین حیدر کے اس بیان پر بھجوایا گیا جس میں انہوں نے کامران اکمل پر الزام عائد کیا کہ ان کے سسر میچ فکسنگ میں ملوث ہیں۔ ذوالقرنین حیدر نے ابھی تک اپنے اس بیان کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ کامران اکمل کے سسر نے ہرجانے کے نوٹس میں کہا ہے کہ ذوالقرنین حیدر کے بیان سے ان کے وقار کو نقصان پہنچا ہے جس پر معافی مانگیں یا ہرجانہ ادا کریں۔

Comments
Post a Comment