ذوالقرنین نے ٹیم چھوڑ کر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان ندیم سرور نے کہا ہے کہ ذوالقرنین حیدر نے دبئی میں ٹیم کو چھوڑ کر پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی ‘ لندن میں قیام یا پاکستان واپسی کے بعد ذوالقرنین نے بورڈ سے کوئی رابطہ نہیں کیا ‘ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جب وہ بورڈ کے سامنے اپنا موقف پیش کریں گے جسے سننے کے بعد ہی ان کی کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ بھی ہوگا۔

Comments