پاک بھارت ٹینس اسٹارز اعصام الحق قریشی اور روہن بوپنا نے ایسٹورل اوپن ٹینس ڈبلز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
ایسٹورل اوپن ٹینس کے کوارٹرفائنل میں اعصام الحق اور روہن بوپنا ڈبلز میں ٹاپ سیڈہیں۔ کوارٹرفائنل میں ان کا مقابلہ اسپین کے پیئر پبلو اندوجا اورڈینیئل مینوٹریور سے تھا۔
اسپینش جوڑی فٹنس مسائل کی وجہ سے مقابلے سے دستبردار ہوگئی جس کے باعث اعصام اور بوپنا کوارٹرفائنل میں واک اوور کے ذریعے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔پہلے رائونڈ میں پاک بھارت ٹینس اسٹارز نے امریکا کے اسکاٹ لپسکی اور ٹریوس ریٹ نیئر کو سات چھ اور چھ چار کے اسکور سے شکست دی تھی۔

Comments
Post a Comment