سری لنکن کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے آئی پی ایل کھیل کر پیسہ کمانے کی غرض سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا دائیاں گھٹنا دن بدن کمزور ہوتا جارہا ہے۔ مجھے اپنا کیریئر طویل کرنے کے لئے ٹیسٹ سے علیحدگی کا سخت فیصلہ کرنا پڑا ۔ جب گھٹنے کی انجری کی وجہ سے میرا کیریئر خطرے میں تھا تب سری لنکن بورڈ نے میری مدد نہیں کی۔
Comments
Post a Comment