پاکستان کے فرحان محبوب ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشین کھلاڑی کے سامنے ہمت ہارکر اپنا سفر جاری نہ رکھ سکے، نکول ڈیوڈ کو انٹرنیشنل اسکواش سینٹر میں سیمی فائنل میں نفض وان عدان کے ہاتھوں 52 منٹ کے سخت مقابلے کے بعد ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، فرحان محبوب نے بھارت کے ہریندر پال کو شکست دی ، مردوں کے دوسرے سیمی فائنل میں ملائیشیا کے اونگ بینگ ہی نے بھارت کے سدھار سچدے کو 89 منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے کے بعد 11-4، 10-12، 6-11، 11-9 اور 11-6 کے مارجن سے مات دی، ویمنز ایونٹ میں ملائیشیا کی نکول ڈیوڈ اور ہانگ کانگ کی اینی ایو نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
Comments
Post a Comment