قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین عمر اکمل کو ٹیسٹ میچوں میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 42 رنز درکار ہیں۔ عمر اکمل نے 15 ٹیسٹ میچوں کی 28 اننگز میں 36.85 کی اوسط سے 958 رنز بنائے ہیں۔ انہوں نے ٹیسٹ میچوں میں ایک سنچری اور 6 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔ ان کا بہترین اسکور129 رنز ہے جو انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف بنایا تھا۔
Comments
Post a Comment