پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کو ڈرھم کائونٹی کے خلاف میچ کی دونوں اننگز میں صفر کی خفت کا سامنا کرنا پڑا۔ محمد یوسف انگلش کانٹی وارکشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں اور ان کی ٹیم کو فالو آن کا سامنا ہے۔ محمد یوسف کو پہلی اننگز میں اسٹیو ہارمیسن نے بروتھوک کے ہاتھوں کیچ آٹ کرایا جبکہ دوسری اننگز میں وہ بین اسٹوکس کا نشانہ بنے۔
Comments
Post a Comment