انگلش کاؤنٹی سر ے نے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر شان ٹیٹ کی کنٹریکٹ آفر ٹھکرادی ہے ۔آسٹریلوی اسٹار انڈین پریمیئر لیگ کے دوران کہنی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ سرے کاؤنٹی کے منیجر کرس ایڈیمز کا کہنا ہے کہ انجرڈ کھلاڑی کے ساتھ معاہدہ کرنا ہمارے لئے اچھا نہیں ہوگا ۔ ان کا کہناتھاکہ وہ پُرامید ہیں کہ جلد کسی اچھے غیر ملکی کھلاڑی کے ساتھ معاہدہ کرلیں گے۔

Comments
Post a Comment