آئرلینڈ کے وکٹ کیپر نیل اوبرائن پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر
on
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین نیل اوبرائن فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے، ان کی جگہ اینڈریو پوائنٹر کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق ا ن کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے اور انہیں مکمل طور پر صحت یاب ہونے میں وقت لگ سکتا ہے۔
Comments
Post a Comment