چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹل باڈی بلڈنگ چیمپین شپ واپڈا نے جیت لی



لاہور: چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹل باڈی بلڈنگ چیمپین شپ واپڈا نے جیت لی ہے۔ جبکہ بین الصوبائی مقابلوں میں پنجاب فاتح رہا۔ تن سازوں کا کہنا ہے کہ اگر انہیں حکومتی سرپرستی حاصل ہو تو وہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر سکیں گے۔

Comments