ورلڈ اسنوکر کپ :سجاد اور شاہد حصہ لیں گے

پاکستانی کھلاڑی محمد سجاد اور شاہد آفتاب اسنوکر ورلڈ کپ میں حصہ لیں گے۔ایونٹ میں 20 ممالک کے ٹیمیں حصہ لیں ہر ٹیم دوکھلاڑیوں پرمشتمل ہوگی۔ بینکاک ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں ہونے والا ایونٹ 11 سے 17 جولائی تک منعقد ہوگا۔

Comments