یوتھ انڈر14بوائز بیڈمنٹن اورتائیکوانڈو کیمپ 15جون سے شروع ہونگے

 یوتھ U-14 بو ا یز  بیڈمنٹن اور تیکوانڈو کیمپ 15 جون سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع کیے جارہے ہیں۔ جن میں حصہ لینے والے١١ بیڈمنٹن کھلاڑیوں کو  پر ا ونشل کوچ لیاقت اور ١٨تیکوا اونڈو کھلاڑیوں  کی ٹریننگ اور کوچنگ کے فرائض  سینئر کوچ بابر ااور رئیس الرحمان سر انجام دیں گے جبکہ منتخب شد ہ کھلاڑیوں کی ٹیم بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے لئے ساہیوال اور  تیکوانڈو چیمپئن شپ   کے لئے      فیصل آباد رو ا نہ  ھو گی جھا ں انٹر پراونشل یوتھ U-14 بیڈمنٹن چیمپئن شپ27 تا29جون کو ساہیوال اور انٹر پراونشل یوتھ U-14تیکوانڈو چیمپئن شپ  27 تا29جون کوفیصل آباد میں  منعقد  ھو نگی  جن میں ملک بھر سے  ٹیمیں حصہ لیں گی۔
بیڈمنٹن  کیمپ: صبح ٩ تا ١٢ کو  چنگ ا ینڈ ٹر یننگ سنٹر،لا ھو ر
تیکوانڈو کیمپ: شا م  ٥ تا ٣٠:٧ نیشنل ھا کی سٹیڈ یم،لا ھو ر

Comments