قذافی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا وہ پاکستان کی نمائندگی چاہتے ہیں اور بورڈ جو ذمہ داری دے گا انہیں قبول ہے۔ کپتانی کے حوالے سے مصباح الحق نے کہا کہ یہ پھولوں کی سیج نہیں۔ انہوں نے قیادت کو ایک چیلنج سمجھا اور اچھا پرفارم کیا جس سے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
Comments
Post a Comment