ٹوور ڈی فرانس سائیکل ریس کا پندرہواں مرحلہ برطانوی سائیکلسٹ مارک کیونڈش نے جیت لیا۔
فرانس میں جاری سائیکل ریس کا پندرہواں مرحلہ 194 کلو میٹر پر مشتمل تھا۔ مارک کیونڈش نے چار گھنٹے، بیس منٹ اور چوبیس سکینڈ میں فاصلہ طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ امریکی سائیکلسٹ ٹیلر فیرر نے دوسری جبکہ اٹلی کے پیٹاشی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ٹوور فرانس سائیکل ریس میں ییلو جرسی فرانس کے تھامس ووکلر کے پاس ہے، جنہیں ریس میں مجموعی برتری حاصل ہے۔
Comments
Post a Comment