ٹورڈی فرانس سائیکل ریس:17واں مرحلہ ایڈوالڈ بوسون کے نام


پیرس: ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا سترہواں مرحلہ ناروے کے ایڈوالڈ بوسون ہیگن کے نام رہا۔فرانس کے تھوماس ووکلر کی مجموعی برتری اب تک برقرارہے۔ ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا سترہواں مرحلہ دوسوکلومیٹر پر مبنی تھا۔ ناروے کے ایڈوالڈ بوسون ہیگن نے یہ فاصلہ چارگھنٹے اٹھارہ منٹ میں طے کیا اور سیزن میں دوسری اور کیریئر میں چوتھی مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ایڈوالڈ نے رواں سیزن میں چھٹا مرحلہ بھی جیتا تھا۔ہالینڈ کے بوئکے مولیما چالیس سیکنڈ کے فرق سے دوسرے اور فرانس کے سینڈی سیزر تیسرے نمبر پررہے۔فرانس کے تھوماس ووکلر مجموعی برتری قائم رکھے ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا کے سیڈل ایوانز دوسرے اور لکسمبرگ کے فرینک شیلک تیسرے نمب

Comments