کراچی بیچ گیمز30جولائی سے ہوں گے
کراچی بیچ گیمز30جولائی سے کلفٹن کے ساحل پر ہوں گے جس میں 300سے زائد کھلاڑی دس کھیلوں میں حصہ لیں گے۔سندھ اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے بیچ گیمز 30اور 31جولائی کوہوں گے، جس میں نیٹ بال، ہینڈل بال،جوڈو، کراٹے، والی بال، سیلنگ، رولر اسکیٹنگ، کبڈی،سپک تاگڑا، منی میراتھن شامل ہیں ، گیمز میں 300سے زاید کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

Comments