لندن…سینٹرل مانیڑنگ…انگلینڈ کے معروف فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم اور انکے ساتھی کھلاڑیوں نے نیویارک میں اپنے مداحوں کیساتھ مل کر مسلسل742 پنالٹی ککس لگاکرنیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔اس ریکارڈ کے لیے ڈیوڈ بیکہم کی Major League Soccer آل اسٹار ٹیم نے سینکڑوں مداحوں کے ساتھ مل کر اریکارڈ کو پیچھے چھومریکی شہر نیویارک کے ہیرالڈ اسکوائر پر742پنالٹی ککس لگائیں اور سابقہ 525ککس کے ڑ دیا۔
Comments
Post a Comment