بیجنگ: چین کے دفاعی چیمپئن چیانگ نے ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ ڈائیونگ ایونٹ میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ شنگھائی میں جاری ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ میں میزبان چین کا پلہ بھاری ہے اور وہ میڈلز ٹیبل پر 16 تمغوں کے ساتھ سر فہرست ہے۔ ایونٹ میں چین کا 8واں طلائی تمغہ ہے۔
Comments
Post a Comment