لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ ثانیہ کے معاملات میں دخل نہیں دیتے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ اگر پاک بھارت امن کے سلسلہ میں ضرورت پڑی تو وہ ثانیہ کو پاکستان میں ٹینس کھیلنے کے لئے ضرور کہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دو ہزارواں ٹیسٹ اگر پاکستان میں ہوتا یا پاکستان کھیلتا تو زیادہ خوشی ہوتی۔
Comments
Post a Comment