امید ہے کہ ٹیم میں جلد واپس آئونگا، کامران اکمل

لاہور:  وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ وہ ورلڈ کپ کے دوران کی جانے والی غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا تھا کہ اس کے لئے وہ راشد لطیف اور معین خان سے بھی کراچی میں مدد حاصل کریں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ جلد کم بیک کریں گے۔

Comments