لاہور  : سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ پندرہ روز کے کیمپ کے دوران  کھلاڑیوں کی پرانی خامیاں دور نہیں کی جا سکتیں ، لیکن پی سی بی فاسٹ ٹریک  کوچنگ پروگرام کے دوران نوجوان سپنرز میں بہت بہتری آئی ہے۔ وہ نیشنل کرکٹ  اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
Comments
Post a Comment