نئی دہلی: پاکستان کے خلاف آئندہ ماہ انگلینڈ میں ہونے والی سیریز کے لئے بھارتی فٹ بال فیڈریشن نے کیمپ کے لئے 32 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں تجربہ کار اسٹرائیکر بھائی چونگ بھوٹیا بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے بھی ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پاکستان ٹیم 25 اگست کو انگلینڈ پہنچے گی جہاں تین میچوں کی سیریز کے تین میچز ہوں گے۔ پہلا میچ 28 اگست کو مانچسٹر، دوسرا میچ 3 ستمبر کو کووینٹری اور تیسرا ٹیسٹ 11 ستمبر کو انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔
Comments
Post a Comment