ماسکو…ہر سال کی طرح اس سال بھی روس میں جیٹ اسکینگ چیمپین شپ کا انعقاد کیا گیا۔روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے اس مقابلے میں مختلف کھیلوں سے تعلق رکھنے والے ماہر کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔جیٹ اسکینگ چیمپئن شپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والے کئی کھلاڑی پانی کے مختلف کھیلوں سے وابستہ رہ چکے ہیں جبکہ اس مقابلے میں فری اسٹائل کی ٹرافی کئی بار کے ونڈ سرفنگچیمپئن نے اپنے نام کرلی۔
Comments
Post a Comment