ہاتھو ں سے محروم بچہ کر کٹ کا بہترین کھلا ڑی بن گیا

لندن…...اپنی ہمت کے بل پر ایک گیا رہ سا لہ برطانوی بچہ ہا تھوں سے معذور ہو نے کے باوجو د کر کٹ کا بہترین کھلا ڑی بن گیاہے ۔پیدائشی طورپر کہنی کے نیچے ہا تھو ں سے محرو م ہے تاہم اس کے با وجو د وہ حیرت انگیز طور پر ایک بہترین اسپن باؤلرہے۔ Kearan صرف اپنی کہنی کے ذریعے با لنگ کرواتاہے جو اپنے علاقے کے مقامی کر کٹ کلب کا با قا عدہ رکن بھی ہے ۔اس معذوری کے باوجو د Kearan کے حوصلے بلند ہیں اور و ہ مستقبل میں انگلینڈ کی قومی ٹیم کا حصہ بننا چا ہتا ہے ۔

Comments