آسٹریلوی فاسٹ بائولر بریٹ لی کہا کہنا ہے کہ پریتی زنٹا میرے قریبی بھارتی دوستوں میں سے ایک ہے۔ آسٹریلیوی کھلاڑی بریٹ لی جو کہ ایک فاسٹ بائولر کے طور پر جانے جاتے ہیں کا کہنا ہے کہ بھارت میرا دوسرا گھر ہے اور پریتی زنٹا میرے قریبی بھارتی دوستوں میں سے ایک ہے پریتی سے میری ملاقات کنگز الیون کے دوران ہوئی وہ واقعی ایک اچھی اداکارہ ہے۔ اس کے علاوہ ان کے بہت سے مداح بھی ہیں۔ بریٹ لی کا کہنا ہے کہ میوزک میری زندگی کا لازمی جزو ہے اور اس مہم سے اکٹھی ہونے والی آمدنی انہوں میں نے بچوں کے لیے کام کرنے والے فلاحی اداروں کا دی ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ یہ معصوم بھی اپنے کچھ خواب پورے کر سکیں۔
Comments
Post a Comment