ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی چیلنج سے کم نہیں، عمران



لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران نے کہا ہے کہ ایشین چیمپینئز ٹرافی پاکستان کے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں۔ پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران کا کہنا ہے کہ ایشین چیمپئن ہونے کی وجہ سے پاکستان پر بہت زیادہ دبائو ہوگا۔ بھارت اور کوریا سے ٹورنامنٹ میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ ہوم گرائونڈ پر چین بھی مشکلات ثابت ہوسکتا ہے۔

Comments