جاپان کا عالمی جوڈو مقابلے میں پانچ گولڈ میڈلز جیتنے کا دعوی

جاپان نے عالمی جوڈو مقابلے کے دوسرے روز تمام گومڈ میڈلز جیتنے کا دعوی کیا ہے
جاپان نے عالمی جوڈو مقابلے کے دوسرے روز تمام سونے کے تمغے جیتنے کا دعوی کیا ہے رکی نکایا ، آئیکو ساتو ،اور مساتو ناکامورا نے رواں ہفتے میں اپنے اپنے مقابلوں میں پانچ گولڈ میڈلز جیتے جو ایک ریکارڈ ہے عالمی نمبر دو رکی نکایا نے اپنے ہم وطن ہائرویوکی کو سیمی فائنل میں 73 کے جی سے شکست دی متسوموتو نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا .

Comments