شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے بیٹنگ بائولنگ اور فیلڈنگ کے لیے ماہر کوچز کی تقرری کی جائے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پی سی بی ان ماہر کوچز کا انتخاب کرے جو ہیڈ کوچ کی بجائے مینیجر کے پاس اختیارات ہوں اور کرکٹ ٹیم کے لیے بیٹنگ بائولنگ اور فیلڈنگ کے لیے ماہر کوچز کی تقرری کی جائےان کا کہنا تھا کہ اچھے اور ماہر کوچز ٹیم کی اشد ضرورت ہیں ایک ہیڈ کوچ کا انتخاب درست نہیں بلکہ تینوں فیلڈز کے لیے ماہر کوچز منتخب کیے جائیں .
Comments
Post a Comment