برازیل کے فٹبالر زیکو کا کہنا ہے کہ 2014 کے لیے عراقی نیشنل ٹیم کی کوچنگ کا معاہدہ کے قریب پہنچ گئے ہیں
زیکو جو برازیل کے لیے 1978 ، 1982 اور 1986 کے ورلڈ کپ کھیل چکے ہیں نے کہا ہے کہ عراقی ٹیم کی کوچنگ ،معاہدے کے قریب پہنچ گئے صرف چند باتوں پر غور ہونا باقی ہے عراقی فٹبال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریڑی طارق احمد کا کہنا ہے کہ معاہدے کے مکمل ہوتے یہ ایکو عراقی فٹبال ٹیم کا ایک حصہ ہوں گے معاہدے کی ہر بات اور ہر اصول پر بات چیت مکمل ہو گئی ہے.
Comments
Post a Comment