کارپوریٹ ٹرافی:غیر ملکی کرکٹرز کو مدعو کریں گے

کراچی ۔ کارپوریٹ کرکٹ ٹورنا منٹ کے ڈائریکٹر معین خان نے کہا ہے کہ کارپوریٹ ٹرافی میں آئندہ برس غیر ملکی کرکٹرز کو مدعو کرینگے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایونٹ بے حد کامیاب رہا ، آئندہ سال ٹورنامنٹ میں ٹیموں کا اضافہ کیا جائیگا کوشش کی جائیگی کہ ہر ٹیم میں دو دو غیر ملکی کھلاڑی شامل کئے جائیں۔

Comments