ڈولفنز نے سوئمنگ ورلڈ چمپئن مینینی کو شکست دیدی

روم ۔ اٹلی کے میرین پارک میں انوکھی ریس میں ڈولفنز کے جوڑے نے سوئمنگ کے ورلڈ چمپئن اٹلی کے فیلپ مینینی کو شکست دے دی میڈیا ریورٹس کے مطابق سوئمنگ میں دوبار ورلڈ چمپئن اٹلی کے فلیپ منینی کے روم کے میرین پارک میں ڈولفنز کے جوڑے کو ریس کا چیلنج کر دیا جس میں لی اور کنگ نامی ڈولفنز نے حریف سوئمر کے خلاف لمبا چکر لگانے کے باوجود با آسانی کامیابی حاصل کر لی۔ ریس میں فلیپ مینینی نے 75 میٹردوڑ کی جبکہ ڈولفنز کے جوڑے نے اتنے ہی وقت میں 175 میٹر کا فاصلہ طے کیا ۔

Comments