Skip to main content
 برائن لارا آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل 
 
 ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا کو آئی سی سی نے ہال آف فیم میں شامل
 کرلیا ہے۔43 سالہ لیفٹ ہینڈر برائن لارا نے131 ٹیسٹ میں11,953اور 299 ون 
ڈے انٹرنیشنلز میں10,405 رنز اسکور کیے۔لارا کو 15 ستمبر کو آئی سی سی 
ایوارڈز کی تقریب کے دوران ہال آف فیم کا رکن بنادیا جائے گا۔
 
 
 
 
 
 
 
  
 
 
 
 
Comments
Post a Comment