خواتین ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا فاتح

آئی سی سی کے خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے انگلینّ کو ہرا کر اس اعزاز کا دفاع کیا ہے۔
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں ایک زبردست مقابلے میں آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کی ٹیم کو چار رن سے شکست دے دی۔اس سے قبل دو ہزار دس میں ویسٹ انڈیز میں کھیلے گئے عالمی کپ میں آسٹریلیا نے یہ مقابلہ جیتا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ پچیس میچوں میں انگلینڈ کی یہ صرف دوسری شکست ہے۔انگلینڈ کی خواتین ٹیم کی کپتان شارلٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بلے بازی کی دعوت دی اور آسٹریلیا نے مقررہ بیس اوروں میں چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو بیالیس رنز بنائے۔آسٹریلیا کی جانب سے جیس کیمرن نے پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے پینتالیس رنز بنائے۔ انھیں اس عمدہ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا۔پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز انگلینڈ کی کپتان شارلٹ ایڈورڈز کوملا۔آسٹریلیا کے مجموعی سکور کے جواب میں انگلینڈ کی کپتان ایڈورڈز نے سب سے زیادہ اٹھائیس رنز بنائے اور ان کی ٹیم مقررہ بیس اوروں میں نو وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اڑتیس رنز ہی بنا سکی۔انگلینڈ کی کوئی بھی کھلاڑی لمبی اننگز نہ کھیل سکیں اور وقفے وقفے سے ان کے وکٹ گرتے رہے۔آسٹریلیا کی جانب سے جیس جوناسن نے پچیس رنز کے عوض تین وکٹ لیے جبکہ لیزا ستھالیکر اور جولی ہنٹر نے دو دو وکٹ لیے۔پورے ٹورنامنٹ میں اچھی کار کردگی کے باوجود انگلینڈ کی ٹیم اس میچ سے قبل زیادہ پر امید نظر نہیں آ رہی تھی۔

Women's World Twenty20: England Women v Australia Women
Sunday, 7 October 2012 at Colombo RPS
Australia Women beat England Women by 4 runs

England Women won the toss and decided to field
142 for 4 (20.0 overs)
138 for 9 (20.0 overs)

Australia Women 1st Innings - Close
 
 
Runs
Balls
4s
6s
Lanning c and b Colvin
25
24 4 0
Healy
 
b Hazell
26
25 3 0
Cameron c Gunn b Colvin
45
34 5 1
Sthalekar not out
 
23
26 1 0
Blackwell run out (Greenway)
 
13
12 1 0
Extras
 
1nb 8w 1lb 10
 
Total
 
for 4 142 (20.0 ovs)

Bowler
O
M
R
W
Brunt 2.0 0 20 0
Hazell 4.0 0 23 1
Wyatt 3.0 0 20 0
Shrubsole 3.0 0 31 0
Colvin 4.0 0 21 2
Marsh 4.0 0 26 0

Fall of wicket
 
51 Lanning
68 Healy
119 Cameron
142 Blackwell

Back to top

England Women 1st Innings - Close
 
 
Runs
Balls
4s
6s
Edwards c Perry b Sthalekar
28
23 4 1
Marsh c and b Hunter
8
14 2 0
S Taylor c Fields b Perry
19
16 2 0
Greenway c Hunter b Jonassen
4
10 0 0
Brindle
 
b Sthalekar
13
12 2 0
Wyatt c Blackwell b Jonassen
9
10 0 0
Gunn c Jonassen b Hunter
19
14 1 1
Brunt
 
b Jonassen
3
4 0 0
Hazell not out
 
16
13 1 0
Colvin run out (Haynes)
 
8
5 1 0
Shrubsole not out
 
0
0 0 0
Extras
 
1nb 6w 2b 2lb 11
 
Total
 
for 9 138 (20.0 ovs)

Bowler
O
M
R
W
Perry 4.0 0 24 1
Sthalekar 4.0 0 16 2
Hunter 4.0 0 36 2
Osborne 4.0 0 33 0
Jonassen 4.0 0 25 3

Fall of wicket
 
20 Marsh
44 Edwards
61 S Taylor
63 Greenway
86 Brindle
90 Wyatt
101 Brunt
120 Gunn
137 Colvin

Back to top

Umpires: B F Bowden, M Erasmus, GF Labrooy, A L Hill
England Women: Edwards (C), Marsh, S Taylor (W), Greenway, Brindle, Wyatt, Gunn, Brunt, Shrubsole, Hazell, Colvin
Australia Women: Healy, Lanning, Cameron, Sthalekar, Blackwell, Fields (C/W), Haynes, Osborne, Hunter, Perry, Jonassen

Comments