• پاکستان ویمن ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے بھارت روانہ   

  • ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی سے بھارت روانہ ہوگئی،ویمنز ٹیم بھی 19مارچ کو بھارت سے مقابلہ کرے گی۔کپتان ثناء میر کا کہنا ہے کہ دو پریکٹس میچ نہ ملنے سے تیاری متاثر ہوگی، بحیثیت کپتان یہ ان کے کیریئر کا آخری انٹرنیشنل ایونٹ ہوگا۔کپتان ثناء میر کا کہنا ہے کہ وہ ہر میچ جیتنےکی کوشش کریں گی۔ 

Comments