اسلام آباد(سپورٹس ٹائمز رپورٹ)چمپیئنز کرکٹ لیگ ٹی25 کے اپنے تیسرے اہم میچ میں شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آبادنے پنڈی ٹائیگرز کو ایک سخت مقابلے کے بعد23رنز سے ہرا کرسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ شفاء انٹر نیشنل کے کپتان شفیق اسلم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ شفاء انٹر نیشنل نے مقررہ 25اوورز میںسات وکٹوں کے نقصان پر244رنزبنائے ۔ شفاء انٹر نیشنل کی طرف سے فیصل اقبال49،محمد اکرام 30،طاہر اختر27 ناٹ آئوٹ، شہزاد کیانی27،عظمت بشیر24،ناصر محمود23،عالمگیر خان22 اور قطب الدین قریشی نے 18ناٹ آئوٹ رنز بنائے۔ پنڈی ٹائیگرزکی طرف سے وقاص، جاوید اور متین نے بالترتیب تین ،دو اور ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔اسکے جواب میںپنڈی ٹائیگرز ٹیمنے مقررہ25اوورزمیںسات وکٹوںکے نقصان پر221رنزبناسکی۔پنڈی ٹائیگرزکی طرف سے تصدق67ناٹ آئوٹ،جاوید46ناٹ آئوٹ،نور34اورتجمل نے 30رنز بنائے۔شفاء انٹرنیشنل کی طرف سے سید مدثربخاری نے تین ،عالمگیرخان نے دو،طارق شہزاد اور کپتان شفیق اسلم نے بالترتیب ایک اور ایک کھلاڑی کو آئو ٹ کیا۔میچ کا بہترین کھلاڑی سید مدثربخاری اور فیصل اقبال کو قرار دیا گیا۔

Comments
Post a Comment