گولڈ کوسٹ(سپورٹس ٹائمز رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ٹیم ساتویں پوزیشن کے میچ میں کل جمعہ کو کینیڈا کے مدمقابل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے اپنے چاروں گروپ میچز ڈرا کھیلے تھے اور وہ گروپ بی میں پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر رہی تھی، گرین شرٹس نے ویلز، بھارت، انگلینڈ اور ملائیشیا کے خلاف میچز برابری پر ختم کئے تھے اور اب ساتویں پوزیشن کے میچ میں اسے(آج)جمعہ کو کینیڈا کا چیلنج درپیش ہو گا۔
Comments
Post a Comment