نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں لیول تھری کوچنگ کورس شروع


لاہور(سپورٹس ٹائمز رپورٹ)نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی لیول 3کوچنگ کورس کاآغاز  ہو گیا ہے  پروگرام کی سربراہی روس ٹرنر، ایلن چیمپبل کررہے  ہیں  پروگرام میں این سی اےکوچزعلی ضیا، شاہداسلم مشتاق احمدبھی شریک ہیں  ملک بھرسے  26  کھلاڑی کوچنگ کورس میں شرکت کر رہے ہیں  17اپریل سے شروع ہونے والا کوچنگ کورس21اپریل تک جاری رہے گا۔ انگلینڈکے سیوئل چارنلے، سابق ٹیسٹ کرکٹر محمدوسیم، اکرم رضا کورس میں شریک ہیں سلمان قادر،۔ منظورالٰہی  لیول 3کوچنگ کورس میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

Comments