لاہور(سپورٹس ٹائمز رپورٹ)ون ڈے کرکٹ میچ کے
دوران زیادہ سے زیادہ سکوربنانے کاریکارڈانگلینڈکے پاس ہے۔انگلینڈنے 30اگست
2016کوپاکستان کے خلاف ناٹنگھم کے مقام پر50اووروںمیں444رنزبنائے اور اسکے
صرف 3کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔اس فہرست میں دوسرے نمبرپرسری لنکانے4جولائی 2006ء
کوہالینڈکے خلاف امیسٹو لویںکے مقام پر50اووروںمیں443رنزبنائے اور
اسکے9کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے18جنوری2015ء کوویسٹ
انڈیزکے خلاف جوہانسبرگ میں50اووروں میں439رنزبنائے اوراسکے2کھلاڑی آؤٹ
ہوئے۔چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ نے آسٹریلیاکے خلاف12مارچ2006ء کوجوہانسبرگ
کے مقام پر49.5اووروںمیں438رنزبنائے اوراسکے9کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔پانچویں
نمبرپرآسٹریلیانے جنوبی افریقہ کے خلاف12مارچ2006ء کوجوہانسبرگ کے مقام
پر50اووروں میں434رنزبنائے اوراسکے4کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔

Comments
Post a Comment