لندن (سپورٹس ٹائمز رپورٹ)چیلسی ویمنز فٹبال کلب کی نمائندگی کرنیوالی انگلش فٹبالر فران کربی نےفٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دیا جانیوالاپہلا بہترین فٹبالر کاایوارڈ اپنے نام کرلیا،ان کا اس ایوارڈ کیلئے اپنی ہم وطن فٹبالر جوڈی ٹیلرسے مقابلہ تھاتاہم جیوری نے صلاح مشورے سےانہیں فاتح قراردیااور وہ ایوارڈ کی حق دار قرارپائیں ۔فران کربی نے رواں سیزن کی دوران چیلسی کی طر ف سے 22گول کئے ہیں ،انہوں نے گزشتہ ہفتے بیسٹ پی ایف اے خاتون فٹبالر کا ایوارڈ بھی جیتاتھا۔ان کو رواں سال گولڈن بوٹ ونر کیلئے بھی شارٹ لسٹ کیاگیاہے۔

Comments
Post a Comment