ناگپور(سپورٹس ٹائمز رپورٹ) بھارتی کپتان میتھالی راج نے ویمنز ون ڈے کرکٹ میں 56 ویں بار ففٹی پلس سکور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ وہ 50 نصف سنچریاں سکور کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون کھلاڑی بھی بن گئی ہیں ۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف فیصلہ کن میچ میں 74 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا۔
Comments
Post a Comment