جے پور (سپورٹس ٹائمز رپورٹ)آئی پی ایل کے 43ویں میچ میں راجستھان رائلز نے چنئی سپرکنگز کو 4وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی چنئی کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں پر 176رنز بنائے ۔سریش رائنا نے ایک چھکے اور 6چوکوں کی مدد سے 35گیندوں پر 52رنز کی اننگز کھیلی ۔راجستھا ن نے آخری اوور کی پانچویں گیند پر 6وکٹوں کے نقصان پر 177رنز بناکر فتح اپنے نام کرلی ،مردمیدان جوز بٹلر نے 60گیندوں پر 2چھکوں اور 11چوکوں سے سجی 95رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔آج ایونٹ میں 2میچز کھیلے جائیں گے ،کنگزالیون پنجاب اورکولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں اندورجبکہ دہلی ڈیئر ڈیولز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں نیودہلی میں مدمقابل ہوں گی ۔

Comments
Post a Comment