محمد شبیر نے دوسری نور خان میموریل اوپن گالف چیمپئین شپ جیت لی ۔



پشاور(سپورٹس ٹائمز رپورٹ):۔ پاکستان کے معروف گالفر محمد شبیر نے دوسری نورخان میموریل اوپن گالف چیمپئین شپ کو اپنے نام کر لیا۔جو کہ پی اے ایف گالف کورس پشاور میں منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے جنہوں نے جیتنے والوں کو ٹرافی اور انعامات دیئے۔
یہ چیمپئین شپ04 مئی سے شروع ہوئی جس میں ملک بھر سے نمایاں گالفرز نے شرکت کی۔ یہ چیمپئن شپ 3دن تک جاری رہی اور ہر روز
18ہولز کا کھیل ہوا۔اس چیمپئن شپ میں مختلف کیٹیگریز کے درمیان مقابلے ہو ئے جن میں پروفیشنلز، سینئر پروفیشنلز ، امیچورز، سینئر امیچورز ، ویٹرنز اور بوائز انڈر 14اور 17شامل تھے۔ یہ چیمپئن شپ ائیر مارشل نور خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کے نام سے منصوب کی گئی ہے۔ چیمپئین شپ کی تمام کیٹیگیریز کے تفصیلی نتائج در ج ذیل ہیں۔

پروفیشنلز کیٹیگری
Winner محمد شبیر
2nd مطلوب احمد
3rd محمد آصف

سینئیر پروفیشنلز کیٹیگری
Winner محمد اکرم
2nd امداد حسین
3rd سلطان پرویز

امیچورز کیٹیگر(
HCP 13 to 18)
1st Net ارباب ہارون
2nd Net میاں حسیب الدین
 3rd Net کرنل مسعود اعظم
1st Gross سیف جان
2nd Gross وقاص اللہ شنواری
3rd Gross ائیر کموڈور سرفراز چوہدری

امیچورز کیٹیگری (
HCP 12 & Below)
1st Net زبیر حسین
2nd Net طارق محمود
3rd Net ڈاکٹر امین اللہ خان
1st Gross خوشحال خان
2nd Gross تیمور خان
3rd Gross عنایت اللہ یوسف زئی

سینئیرامیچورز کیٹیگری
1st Net بریگیڈیر ریٹائرڈ محسن فاروق
2nd Net سکواڈرن لیڈر ریٹائرڈ ادریس خالد
3rd Net میجر ریٹائرڈ شہزاد ابراہیم
1st Gross کرنل ریٹائرڈ سعود خان
2nd Gross ونگ کمانڈر ریٹائرڈ عمر خان
3rd Gross میجر ریٹائرڈ ارشد محمود

بوائز کیٹیگری (15
to 17)
1st Net ماسٹر نوید
2nd Net ماسٹر مو سٰی
3rd Net ماسٹر ولید
1st Gross ماسٹر لاریب
2nd Gross ماسٹر باسل
3rd Gross ماسٹر ناصر


بوائز کیٹیگری (14 &
below)
1st Net ماسٹر دانیال
2nd Net ماسٹر دھرمال
3rd Net ماسٹر آذان
1st Gross ماسٹر عدنان بخاری
2nd Gross ماسٹر شارق
3rd Gross ماسٹر طحہٰ

ویٹرنز کیٹیگری
1st Net بریگیڈیر ریٹائرڈ صمد
2nd Net فرید خان
1st Gross جمال الحسنین
2nd Gross یونس مروت

Comments